ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عبدالعزیز اے سی افس والے کی پھوپھو جان کا بقضائے الہی انتقال ہو گیاہے۔مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عبدالعزیز اے سی افس والے کی پھوپھو جان کا بقضائے الہی انتقال ہو گیاہے۔مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ اسد چوہدری ہارون الرشید ۔نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگرڈاکٹرعارف رضا ملک ملک حافظ آصف شہزاد سعو فاروق خان چغتائی زاہد حسین انجم سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے