ایم_بی(راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم
24ایم_بی(راجہ نورالہی عاطف سے)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کی وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن گندم اگاؤ مہم کے تحت 24 ایم بی میں محکمہ زراعت توسیع کی طرف سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں کسانوں کو گندم کی کاشت کے حوالے سے مفید مشورے دیے گئے۔
انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور نے محکمہ زراعت توسیع کی ٹیم کی اس کاوش کو سراہا۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع خوشاب عبدالماجد خان،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع تحصیل قائدآباد ملک غلام یایسن،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد قمر اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔