October 28, 2026

*‏سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری ہونے کا معاملہ* پولیس نے سپریم کورٹ کے ایک ملازم *زاہد اقبال* کو گرفتار کرلیا،زاہد اقبال سیکرٹری ٹو چیف جسٹس کا ڈرائیور ہے، مقدمہ میں نامزد ملزم *فیصل خان* بھی سپریم کورٹ کا ملازم اور نائب قاصد ہے مگر گرفتار *نہ* ہوسکا،

20240905_150006

*‏سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری ہونے کا معاملہ*
پولیس نے سپریم کورٹ کے ایک ملازم *زاہد اقبال* کو گرفتار کرلیا،زاہد اقبال سیکرٹری ٹو چیف جسٹس کا ڈرائیور ہے، مقدمہ میں نامزد ملزم *فیصل خان* بھی سپریم کورٹ کا ملازم اور نائب قاصد ہے مگر گرفتار *نہ* ہوسکا،