اسلام آباد تنظیم کے جعملہ عہدے داران کارکنان اور عوام کو اسلام آباد کی تاریخ کا کامیاب ترین جلسے پر مبارکباد
اسلام آباد تنظیم کے جعملہ عہدے داران کارکنان اور عوام کو اسلام آباد کی تاریخ کا کامیاب ترین جلسے پر مبارکباد
الحمداللہ سب نے اپنی زمہ داریاں احسن طریقے سے اپنی قومی و ملی زمہ داری سمجھ کر ادا کیں
انشااللہ اسلام آباد کی عوام عمران خان کے نظریے پر کھڑی تھی ہے اور رہے گئ انشااللہ
جیت حق کی ہوتی ہے یے میرے رب کا وعدہ ہے انشااللہ جلد ہمارا لیڈرعمران خان ہمارے ساتھ عوام میں ہو گا اور پاکستان کو اللہ کی مدد اور نثرت سے ایک عظیم اسلامی فلاحی ریاست بنائے گا انشااللہ
ہم سب یے جدوجہد مانند نہیں پڑنے دیں گئے قانون اور آئین کی بحالی کی اس تحریک میں شامل رہیں گئے انشااللہ
تنویر قاضی
جنرل سیکیٹری
پاکستان تحریک انصاف
اسلام آباد ریجن