مصطفائی تحریک کے مرکزی نائب امیر افتخار غزالی کی المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی ملیر کھوکھراپار کراچی میں رفقائے انجمن سے ملاقات ۔۔۔ المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کے ٹرسٹی اویس احمد آفاقی، سمیت علامہ شیخ رشید احمد، ملیر سعود آباد کھوکھرا پار کی ہر دلعزیز تعلیمی
مصطفائی تحریک کے مرکزی نائب امیر افتخار غزالی کی المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی ملیر کھوکھراپار کراچی میں رفقائے انجمن سے ملاقات ۔۔۔ المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کے ٹرسٹی اویس احمد آفاقی، سمیت علامہ شیخ رشید احمد، ملیر سعود آباد کھوکھرا پار کی ہر دلعزیز تعلیمی شخصیت صغیر انجم، سید شاہد علی قادری سابق مدیر ماہنامہ نشان منزل، شکیل احمد صدیقی، سید نجم الحسن نجمی، سید اعجاز احمد رضا، عتیق احمد صدیقی و دیگر سے ملاقات۔۔۔ رفقاء انجمن کو مصطفائی تحریک میں باضابطہ شمولیت کی دعوت دی گئی اور موقع پر ہی کئی رفقاء مصطفائی ایپ ڈاؤن لوڈ کرواکر پروفائل مکمل کروایا گیا۔۔۔ مصطفائی تحریک کے وفد میں عمران احمد منشی، عنایت اللہ قادری اور ملک عظمت حسین بھی موجود تھے۔