November 4, 2026

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) غزالی سکول سسٹم نورپورتھل کی طرف سے صدر نورپورتھل پریس کلب سیٹھ ثمر سلطان نے غریب بچوں اور

IMG-20251205-WA0204

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) غزالی سکول سسٹم نورپورتھل کی طرف سے صدر نورپورتھل پریس کلب سیٹھ ثمر سلطان نے غریب بچوں اور مستحق بچوں میں مفت جرسی ، سوئیٹرز اور بیگز وغیرہ تقسیم کِئے گئے۔ اس موقع پر ہیڈمسٹریس نے کہا کہ والدین ہم پر بھروسہ کریں اور بچوں کو اس سکول میں داخلہ دلوائیں ان کو بخوبی زیورتعلیم سے آراستہ کریں گے۔