August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں کیا گیا ۔جس کی صدارت چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شھزاد نے کی جبکہ مہمانان گرامی وخصوصی خطاب حضرت علامہ محمد اشرف شاد ترابی۔

IMG-20240909-WA0111
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام سالانہ محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں کیا گیا ۔جس کی صدارت چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شھزاد نے کی جبکہ مہمانان گرامی وخصوصی خطاب حضرت علامہ محمد اشرف شاد ترابی۔حضرت علامہ حافظ عبد الغنی اویسی آف امریکہ اور نوجوان سکالر سید صفدر حسین شاہ سابق مرکزی راہنما انجمن طلبہ اسلام نے کیا۔دیگر مہمانان خصوصی میں ڈاکٹر غلام حسین زاھد مرکزی صدر۔محمد ناصر قادری ڈویژنل صدر۔محمد علی کلاسن۔ابرار ضیاء۔ظہور احمد۔فائق احمد۔فیصل یعقوب۔مداح حسین مصطفائی۔محمد اویس مصطفائی ۔تنویر بشیر تھے۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ختم نبوت ﷺتمام مسلمانوں کا بنیادی مسلہ ھے۔تمام امت مسلمہ متفق ھے کہ حضور اکرم ﷺکے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس لیے قادیانی ھو یا کوئی اور سب جھوٹے اور کافر ھیں۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے لے کر آج تک مسلمان ختم نبوت ﷺکے لیے قربانیاں دے رھے ھیں اور تاقیامت دیتے رہیں گے ۔حکومت وقت اسلام اور آئین پاکستان پر عمل درآمد یقنی بنائے۔قانون کی حکمرانی ھی دراصل اس فتنہ کی سرکوبی کے لیے ضروری ھے۔قادیانیوں پر جو پابندیاں ھیں انکا نفاز ھرممکن بنائے۔تاکہ یہ فتنہ عام مسلمانوں کو گمراہ نہ کرسکے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0