August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

وہاڑی (محمدمعظم جوئیہ )ایس ڈی او ٹھینگی سب ڈویژن واپڈا وہاڑی چوہدری اعجاز امین جب سے تعینات ہوئے ہیں شہریوں کی خدمت میں مصروف عمل پیرا ہیں آنے والے سائلین سے ساتھ خوش اخلاق گفتگو اور مسائل کا حل کرنا اپنی زمداری سمجھتے ہیں چوہدری اعجاز امین اسی

IMG-20240909-WA0016
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

وہاڑی (محمدمعظم جوئیہ )ایس ڈی او ٹھینگی سب ڈویژن واپڈا وہاڑی چوہدری اعجاز امین جب سے تعینات ہوئے ہیں شہریوں کی خدمت میں مصروف عمل پیرا ہیں آنے والے سائلین سے ساتھ خوش اخلاق گفتگو اور مسائل کا حل کرنا اپنی زمداری سمجھتے ہیں چوہدری اعجاز امین اسی اعلیٰ ظرفی کی وجہ سے محکمہ واپڈا میں اور شہریوں ہردلعزیز مقام رکھتے ہیں ایس ڈی او ٹھنگی سب ڈویژن واپڈا چوہدری اعجاز امین وہاڑی کا اخباری نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مہنگائی کے اس دور کے ستائے ہوئے لوگ جب میرے دفتر میں اتے ہیں تو ان کی خدمت کر کے مجھے سکون ملتا ہے اور میری ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ کوئی سائل بھی میرے دفتر سے مایوس نہ لوٹے مجھ سمیت واپڈا کے اہلکار 24 گھنٹے عوام کی خدمت میں مصروف ہیں رات ہو یا دن بارشوں کا سلسلہ ہو یا پھر اندھی ہو یا طوفان جہاں بھی الیکٹرک فالٹ ہوگا تو واپڈا ہلکار آپ کو نظر ائیں گے محنت سے کام کرتے ہیں اسی لیے آپ کے کاروبار اور گھر میں بجلی چل رہی ہے عوام سے بھی گزارش ہے کہ واپڈا اہلکاروں کی عزت افزائی اور احترام سے پیش آیا کریں تاکہ پھر واپڈا اہلکار بھی بہتر سے بہتر پرفارمنس دے سکیں۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0