دیبا یکم اگست 1947ء کو ہندوستان کے صوبے بہار کے رانچی میں پیدا ہوئیں تھیں۔ آپ کا اصلی نام راحیلہ ہے۔ 1950ء کی دہائی میں، راحیلہ اپنی شادی شدہ بہن کے ساتھ کراچی ریلوے اسٹیشن کے قریب رہ رہی تھی۔ دیبا نے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز بطور بچہ اداکارہ فلم ’’ فیصلہ ‘‘ (1959ء) سے کیا تھا اور انھیں “چوٹنکی” کا نام دیا گیا تھا کیوں کہ وہ ابھی چھوٹی بچی ہی تھیں۔
دیبا کو 1970ء میں پنجابی فلم سجنا دور دیا کے لیے نگار ایوارڈز برائے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ ان کے مسکراتے چہرے کو “پاکستانی مونا لیزا” کا نام دیا گیا۔
دیبا نے 2000ء کی دہائی کے اوائل میں کئی ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری کی۔
دیبا نے 1971ء میں کیمرا مین نعیم رضوی سے شادی کی اور 10 سال کے لیے فلمی دنیا چھوڑ دی۔ مالی مشکلات کی وجہ سے دیبا نے 1987ء پاکستانی فلمی دنیا میں معاون اداکارہ کے طور پر دوبارہ آغاز کیا۔1970ء میں نگار ایوارڈز، 1970ء کی فلم سجنا ڈور دیا کے لیے ملا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]