کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں صوبائی وزیر
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں صوبائی وزیر برائے صنعت و حرفت سردار کوہیار ڈومکی ،مستونگ سے پی پی پی ٹکٹ ہولڈر سردار نور احمد بنگلزئی اور خضدار سے ٹکٹ ہولڈر آغا شکیل درانی بھی ہمراہ تھے، اس موقع پر بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔