نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی سربراہی میں منعقد سندھ گیمز 2025* *کراچی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے
نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی سربراہی میں منعقد سندھ گیمز 2025* *کراچی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا کھلاڑیوں کے اعزاز میں ڈی آئی جی افس ایس بی اے رینج میں ڈی آئ جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن کی جانب سے ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں سندھ پولیس گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے مرد و خواتین کھلاڑیوں میں سی سی سیکنڈ تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے۔ ڈی آئی جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن نے سندھ پولیس گیمز 2025* میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ دکھانے والے فوکل پرسن ایس بی اے رینج اسپورٹس/PRO ڈی آئ جی ایس بی اے رینج انسپیکٹر عرفان گل ، ہیڈ کانسٹیبل مختار خوجہ، اے ایس آئی فدہ حسین، پی سی نصیر الدین شاہ، پی سی عمیر، پی سی اوشاق شاہ، ایچ سی الطاف بھٹی اور خاص طور پر خواتین کھلاڑیوں ایل پی سی کلثوم، ایل پی سی مریم، ایل پی سی سمرین، ایل پی سی قمر النساء اور پورے اسپورٹس اسکواڈکی کارکردگی کو سرہاتے ہوئے آئندہ بھی اسی ولولے اور جذبے کے ساتھ بڑھ چڑھ کر مختلف گیمز میں شرکت کر کے بہترین کارکردگی دکھانے اور ایس بی اے رینج کا نام روشن کرنے پر مبارکباد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کو محکمے کی طرف سے ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار و یقین دلایا۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا