November 17, 2026

نواں سگو (راجہ نور الہی عاطف سے) نواں سگو میں سالانہ عظیم الشان عظمت القرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں قرآن مجید فرقان حمید حفظ کرنے

IMG-20251201-WA0278

نواں سگو (راجہ نور الہی عاطف سے) نواں سگو میں سالانہ عظیم الشان عظمت القرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں قرآن مجید فرقان حمید حفظ کرنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ نامور علمائے کرام مولانا عطاء الرحمٰن اور مولانا قاری عمرفاروق راجنپوری نے اس موقع پر خصوصی خطاب کیا اور حفاظ کرام کی دستاربندی بھی کروائی ۔ مقررین نے کانفرنس کے انعقاد کے اغراض ومقاصد پرتفصیلا” روشنی ڈالی۔ سالانہ کانفرنس کو شاندار کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے قاری قدرت اللہ حقانی امام جامعہ مسجد صدیق اکبر نواں سگو نے بھرپور انتظامات کیے۔ عظیم الشان کانفرنس میں حفاظ کرام طلباء ،نمائندہ والدین اور مقامی علماۓ کرام نے بھرہور شرکت کی۔