افغانستان کے ہاتھوں تاجکستان میں 3 چینی شہریوں کی ہلاکت کے صوبہ بدخشاں میں بھی دو چینی شہری افغانیوں کے ہاتھوں قتل ہو گئے
افغانستان کے ہاتھوں تاجکستان میں 3 چینی شہریوں کی ہلاکت کے صوبہ بدخشاں میں بھی دو چینی شہری افغانیوں کے ہاتھوں قتل ہو گئے
فغانستان کے صوبہ بدخشاں میں طالبان کے حملے میں دو چینی شہری جاں بحق ہوئے ہیں
افغان طالبان تمام ہمسایہ ممالک سے اپنی بگاڑ رہا ہے جس کے باعث افغانستان کو نئی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا تاہم ماہرین کا کہنا ہے جنہوں نے ساری زندگی دیگر ممالک سے مانگ کر کھایا اور آج دن تک اپنے ملک سے باہر کسی ملک میں جا کر لڑائی نہیں لڑی ان کو پابندیوں سے کیا لگے
مرے گی ان کی عوام سو طالبان نے حکمرانی کرنی ہے وہ کرتے ہی رہینگے
#قصوریات