November 17, 2026

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے)انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کےصدر بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر خضر حیات خان اور جوائنٹ سیکریٹری خواتین ونگ ضلع بہاولپور

IMG-20251201-WA0244

لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے)انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز کےصدر بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر خضر حیات خان اور جوائنٹ سیکریٹری خواتین ونگ ضلع بہاولپور ریحانہ فلک کی انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لاہور آفس آمد۔صدر پنجاب زوہیب رمضان بھٹی سے خصوصی ملاقات کی۔ دوران نشست ضلع بہاولپور میں ادبی سرگرمیوں کے حوالے سے
خصوصی گفتگو کی گئ
اور بہاولپور کی تمام تحصیلوں کے صدور کا سلام پہنچایا گیا۔ اس موقع پر صدر پنجاب نے مرکزی چئیرمین زبیر احمد انصاری اور مرکزی صدر ثمینہ طاہر بٹ کی جانب سے نیک خواہشات پہنچائیں۔