بہاولنگر: ضلع بھر میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کے لیے بھرپور کریک ڈاؤن جاری
بہاولنگر: ضلع بھر میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کے لیے بھرپور کریک ڈاؤن جاری
بہاولنگر: گذشتہ 08 گھنٹوں کے دوران، 202 مقدمات درج، ترجمان پولیس
بہاولنگر 800 سے زائد گاڑیاں تھانوں میں بند, 1600 سو سے زائد چالان، 24 لاکھ روپے سے زائد جرمانے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، غیر محفوظ گاڑیوں اوور لوڈنگ کے خلاف سخت کارروائیاں، ترجمان پولیس
بہاولنگر : ڈی پی او کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ان کاروائیوں کا مقصد ٹریفک خلاف ورزیوں سے ہونے والی اموات کو روکنا اور قوانین کی پاسداری ہے، ڈی پی او
بہاولنگر: پولیس عوام کی جان و مال کے تحفظ اور محفوظ ٹریفک ماحول کے لیے پرعزم، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر