بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، 01 منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، 02 فرار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، 01 منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، 02 فرار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت کاشف کے نام سے ہوئی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزم 8 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور 1 کلو سے زائد منشیات برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم اپنے ساتھیوں کے ساتھ منشیات اور اسلحہ ناجائز لے کر جا رہا تھا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: فرار ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جاۓ گا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر