95

”نوکر وہٹی دا“ (پنجابی: ﻧﻮﮐﺮ ﻭﻭﮨﭩﯽ ﺩﺍ) 1974 کی ایک پنجابی زبان میں بنائی گئی پاکستانی فلم ہے، جس میں منور ظریف نے مرکزی کردار ادا کیا، جبکہ آسیہ اُن کے

”نوکر وہٹی دا“ (پنجابی: ﻧﻮﮐﺮ ﻭﻭﮨﭩﯽ ﺩﺍ) 1974 کی ایک پنجابی زبان میں بنائی گئی پاکستانی فلم ہے، جس میں منور ظریف نے مرکزی کردار ادا کیا، جبکہ آسیہ اُن کے مقابل ہیروئن تھیں۔ فلم کی کہانی ایک کرائے کے شوہر کے گرد گھومتی ہے۔ اسی فلم کو 1983 میں ہندی زبان میں ’’نوکر بیوی کا‘‘ کے نام سے دوبارہ بنایا گیا۔
یہ فلم پاکستان کی سب سے مشہور اور یادگار فلموں میں شمار ہوتی ہے اور منور ظریف کی بطور ہیرو بڑی ہٹ فلموں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔

ایوارڈز:
• نگار ایوارڈ برائے بہترین فلم
• نگار ایوارڈ برائے بہترین ڈائریکٹر – حیدر چوہدری
• نگار ایوارڈ برائے بہترین اسکرپٹ رائٹر – شیخ اقبال
• نگار ایوارڈ برائے بہترین موسیقار – وجاہت عطرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں