November 17, 2026

*🛑 29 نومبر 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

Screenshot_2025-11-29_092948

*🛑 29 نومبر 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) افـغـاـ ن حکومت نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کےلیے خطرہ بن چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

🚨 (2) پاک افـغـاـ ن سرحدی علاقوں میں پولیٹیکل ٹیررکرائم گٹھ جوڑ ہے، خیبر اور تیراہ میں کوئی انتظامیہ نہیں: ترجمان پاک فوج

🚨 (3) عمران خان سے ملاقات، اسپتال کے اکاؤنٹ ڈی فریز کیس، جج پی ٹی آئی کے وکلا کا انتظار کرتے رہے، کوئی پیش نہ ہوا

🚨 (4) اسلام آباد میں تیز رفتار کار سوار کی ٹکر سے اسکوٹی پر سوار لڑکی جاں بحق

🚨 (5) ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ متنازع ٹوئٹ، عدالت نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

🚨 (6) اس را_ئیل نے ظلم و جبر کی نئی تاریخ رقم کردی؛ لکڑیاں جمع کرتے معصوم بچوں پر میزائل چلادیا

🚨 (7) سفارتی روابط میں کمی سے ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ جاتی ہے، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی

🚨 (8) افـغـاـ نستان نے ٹــی ـ ٹــی ـ پــی کے کارندوں کو گرفتار کیا، مگر چند سو کو پکڑنا کافی نہیں ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

🚨 (9) ہم افـغـاـ نستان کا مسئلہ طاقت سے حل کرسکتے ہیں لیکن نہیں چاہتے اپنے بھائی کو گھر میں گھس کر ماریں: اسحاق ڈار

🚨 (10) دنیا بھر میں آج فلس_طین عوام کیساتھ اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

🚨 (11) آزاد فلس_طین ریاست اور اس را_ئیلی مظالم پر جوابدہی ناگزیر؛ عالمی یوم یکجہتی پر وزیراعظم کا پیغام

🚨 (12) ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

🚨 (13) نومبر میں ایک ہزار 34 ارب روپے ہدف کے مقابلے میں ٹیکس وصولی 878 ارب روپے ہوسکی ہے: ایف بی آر ذرائع

🚨 (14) شہری پراپرٹی پر قبضے سےمتعلق ڈی سی آفس میں درخواست دیں، دنوں میں فیصلہ ہوگا: مریم نواز

🚨 (15) پاکستان میں پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت، 50 لاکھ کا پہلا انعام کس ملک کے قاری نے جیتا؟

🚨 (16) ملائیشیا کے قاری ایمن رضوان بن محمد رملان نے مقابلہ حسن قرآت میں پہلی پوزیشن حاصل کی، ایر_ان کے قاری عدنان نے دوسری اور پاکستانی قاری عبد الرشید نے تیسری پوزیشن حاصل کی

🚨 (17) شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

🚨 (18) ملکی معاشی۔ صورت حال کیسی ہے؟ وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

🚨 (19) انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

🚨 (20) صدر مملکت کا ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کےلیے باخبر قیادت اور مربوط پالیسی کی اہمیت پر زور

🚨 (21) کوئٹہ میں دو بم دھماکے، بی ڈی ایس ٹیم کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

🚨 (22) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے کی سطح پر آگئی

🚨 (23) جھنگ میں قاتلانہ حملہ، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت 3 افراد جاں بحق

🚨 (24) پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سہ فریقی سیریز جیت لی

🚨 (25) بھارت میں قاتل ہندو پولیس سے بچنے کیلیے مسلمان بنکر رہنے لگا؛ 36 سال بعد گرفتار

🚨 (26) بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیا تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل؛ دعاؤں کی اپیل

🚨 (27) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے خنک اور سرد ہوائیں چلیں گی

🚨 (28) فن لینڈ کا ’آپریشنل اور اسٹریٹجک وجوہات‘ کی بنیاد پر پاکستان میں سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ

🚨 (29) لاہور: انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، محمد وسیم نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا

🚨 (30) مستند دستاویزات رکھنے والے کسی مسافر کو بیرونِ ملک سفر سے نہیں روکا جائے گا، وزیر داخلہ

🚨 (31) 3 طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

🚨 (32) خاوند نے بیوی کو بلا شرط طلاق کا حق دیا ہو تو بیوی کو طلاق واپس لینے کا بھی مکمل اختیار ہے، تحریری فیصلہ

🚨 (33) ہمیں جینے نہ دیا گیا تو پھر ہم آپ کو بھی نہیں رہنے دیں گے، اسد قیصر

🚨 (34) محفوظ پنجاب کا انقلابی منصوبہ؛ ہر شہری کا موبائل سیف سٹی کیمرہ بن گیا

🚨 (35) سیف سٹی نے موبائل فون کو براہِ راست لائیو فیڈ کے ذریعے کنٹرول روم سے جوڑ کر ایمرجنسی ریسپانس کو جدید اور تیز بنا دیا

🚨 (36) نوشہرہ: گھریلو جھگڑے پر والد کو قتــل کروانے والے 2 سفاک بیٹے گرفتار

🚨 (37) بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور ناکامی، آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو سی گریڈ دیدیا

🚨 (38) انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اموات 303 ہوگئیں

🚨 (39) ججوں کو قانون کی حکمرانی کیلئے کھڑے ہونا چاہیے، جسٹس جمال مندوخیل

🚨 (40) سری لنکا میں سیلاب سے ہلاکتیں 123 تک جا پہنچیں؛ 3 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد متاثر

🚨 (41) آئی ایم ایف نے حکومتی نظام کا بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑ ڈالا ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

🚨 (42) خاتون اوّل نہیں خاتون دوم بننا پسند کروں گی، فرح اقرار الحسن