November 17, 2026

ہارون آباد/(حافظ ثاقب محمود)چوہدری لیاقت آرائیں کا بھائی۔چوہدری منیر سپیشل برانچ والے کا کزن چوہدری مقبول عرف پپو چھوٹے 90 (عباس پٹرول پمپ والا) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم

Screenshot_2025-11-29_092948

ہارون آباد/(حافظ ثاقب محمود)چوہدری لیاقت آرائیں کا بھائی۔چوہدری منیر سپیشل برانچ والے کا کزن چوہدری مقبول عرف پپو چھوٹے 90 (عباس پٹرول پمپ والا) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سکریٹری اطلاعات سعود فاروق خان چغتائی سلمان قریشی رحمن قریشی اسلام بھٹی سجاد احمد سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان حاجی یونس نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیرڈاکٹرعارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی زاہد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے