ہارون آباد /(حافظ ثاقب)/تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ، 01 منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، 02 فرا ر
ہارون آباد /(حافظ ثاقب)/تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ، 01 منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، 02 فرا ر
پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے،
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت غلام فریدکے نام سے ہوئی، ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور 02 کلو سے زائد چرس برآمد، گرفتار ملزم منشیات کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، ملزم اپنے ساتھیوں کے ساتھ منشیات اور اسلحہ ناجائز لے کر جا رہا تھا، : فرار ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جاۓ گا، ایس ایچ او تھانہ سٹی عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر۔