جب بھارتی میڈیا نے کہا کہ مہاتمہ کے ساتھ *شارک شوشن* ھوا تو *پڑھے لکھے جاھلوں* کے سوشل میڈیا پر *سانپ سونگھ* گیا ۔۔۔ اب جب افغانستان سے بھارتی سفارت خانے نے خبر چلائی کہ *سسٹم کے پاپ کی جان کو خطرہ ہے
جب بھارتی میڈیا نے کہا کہ مہاتمہ کے ساتھ *شارک شوشن* ھوا تو *پڑھے لکھے جاھلوں* کے سوشل میڈیا پر *سانپ سونگھ* گیا ۔۔۔ اب جب افغانستان سے بھارتی سفارت خانے نے خبر چلائی کہ *سسٹم کے پاپ کی جان کو خطرہ ہے اور پھر وہ مر بھی گیا* تو سارے *پڑھے لکھے جاھل* ۔۔ *د اور م* پر کھڑے ھو کر دھمال ڈال رہے ہیں!!!!!
[: تحریک انصاف کی امیدیں اب مودی کے “آپریشن سندور ٹو” سے ہیں۔
اس کو عمران خان کے بیانات سے جوڑ کے دیکھیں۔ جب ان کا کہنا تھا کہ اگر 2018 کا الیکشن مودی جیت گیا تو پاکستان کو فائدہ ہوگا۔
اس کے لیے ابھیندن کو غیر مشروط رہائی دے کر مودی کی الیکشن کمپین کو فیصلہ کن بنایا تھا۔
پھر امریکہ یاترا کے ورلڈ کپ جیت کے انے کا بیان دیا تھا، 2019 میں جموں کشمیر کو بھارت کے اندر ضم کرنے پر خاموشی اختیار کی تھی۔ ہر جمعہ کو ادھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑے ہونے کی سزا پاکستانی قوم کے لیے تجویز کی تھی۔
پورا نیکسز سمجھ آ جائے گا۔
*مودی + ٹی ٹی پی+ عمران خان*