November 17, 2026

*خضدار/وڈھ* *مغوی نزیر احمد براهیم زئی اور مغوی سرور براهیم کے خاندان سے ایس ایس پی خضدار عمر عبّاس

Screenshot_2025-11-29_092948

*خضدار/وڈھ*

*مغوی نزیر احمد براهیم زئی اور مغوی سرور براهیم کے خاندان سے ایس ایس پی خضدار عمر عبّاس صاحب، اے سی وڈھ اکبر علی ، ڈی ایس پی وڈھ زمان اور ایس ایچ او وڈھ عبدلوہاب نے کامیاب مزاکرت کر کے مورخہ 29/11/2025 کو ہونے والی ہڑتال کو ملتوی کر دیا گیا ہے لہٰذا روڈ کھلا رہے*

*مغوی نزیر احمد براهیم زئی اور مغوی سرور براهیم کے خاندان والوں نے ایس ایس پی خضدار عمر عبّاس صاحب کی یقین دہانی اور کاوشوں کو سراہا اور کل ہونے والی ہڑتال کو مؤخر کر دیا ہے*