November 17, 2026

پاکستان اور ایران کے درمیان پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر مشاورت جاری ہے، ترجمان

Screenshot_2025-11-29_092948

پاکستان اور ایران کے درمیان پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر مشاورت جاری ہے، ترجمان
پاکستان اور ایران مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے، ترجمان دفتر خارجہ
متحدہ عرب امارات کی جانب سے ویزوں پر کوئی نئی پابندی عائد نہیں کی گئی، ترجمان
یو اے ای میں پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے بھی ویزوں پر پابندی کی تردید کی، ترجمان
قائمہ کمیٹی کو شائد پرانے ریکارڈ کی بنیاد پر بریفنگ دی گئی، ترجمان
یو اے ای نے پاکستان کے حوالے سے کوئی نئی پابندی نہیں لگائی، ترجمان