October 28, 2026

وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس

Screenshot_2025-11-29_092948

وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد، ایل ڈبلیو ایم سی کے سی ای او بابر صاحبدین موجود

دیگر ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی ای اوز کی بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت

صوبائی وزیر نے ستھرا پنجاب کے اگلے مرحلے ”ویسٹ ٹو انرجی“ پر ہدایات جاری کیں

ڈمپنگ سائٹس پر ویسٹ کی چھانٹی کے لئے اقدامات کئے جائیں، وزیر بلدیات

مناسب سیگری گیشن سے ویسٹ کا زیادہ بہتر استعمال ممکن ہے، ذیشان رفیق

کمپنیاں ویسٹ سے بائیوگیس، بجلی اور اینٹیں بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں، ذیشان رفیق

غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی پاکستان لانے کی پیشکش کی ہے، وزیر بلدیات

ستھرا پنجاب کے دوسرے مرحلے کی کامیابی کیلئے بھی ٹیم ورک ضروری ہے، ذیشان رفیق

وزیراعلی مریم نواز کے کلین اینڈ گرین پنجاب ویژن کو آگے بڑھائیں گے، ذیشان رفیق

صوبائی وزیر کا سموگ سیزن کیلئے جاری کی گئی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد پر زور