لیہ ڈی ایس پی ٹریفک محمد ظفر کا بڑا اعلان، پہلے بغیر ہیلمٹ سرکاری ملازمین کے چالان ہوں گے
لیہ
ڈی ایس پی ٹریفک محمد ظفر کا بڑا اعلان، پہلے بغیر ہیلمٹ سرکاری ملازمین کے چالان ہوں گے
ٹریفک پولیس کا نیا ایکشن پلان ،موٹر سائیکل ہیلمٹ مہم کا سرکاری اہلکاروں سے آغاز
قانون اپنے ادارے سے شروع کریں گے، بعد میں عوام کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا
ہیلمٹ نہ پہننے والے سرکاری ملازمین کے خلاف فوری کارروائی کا فیصلہ
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر پہلے ملازمین، پھر شہریوں کے چالان ہوں گے
ڈی ایس پی ٹریفک