یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے 50 پیسے کمی کا امکان
پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے 15 پیسے کمی کا امکان
ایک مہینہ بڑھا کر دو مہینے برقرار رکھو پھر تھوڑا کم کرو اگلی بار دس روپے بڑھا دو واہ ڈرامہ