October 28, 2026

ایس ایچ او تھانہ سٹی ھارون آباد ماجد اقبال کی منشیات فروش کے خلاف بڑی کاروائی خبر شاملِ کرتے ہیں ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللّٰہ کی ہدایات پر ڈی ایس پی راؤ سلیم ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال کی سربراہی میں اے ایس

IMG-20240907-WA0156

ایس ایچ او تھانہ سٹی ھارون آباد ماجد اقبال کی منشیات فروش کے خلاف بڑی کاروائی خبر شاملِ کرتے ہیں ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللّٰہ کی ہدایات پر ڈی ایس پی راؤ سلیم ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال کی سربراہی میں اے ایس آئی غازی عبد القادر اور انکی ٹیم حوالدار نیاز بلوچ کانسٹیبل ذولفقار محمد افضال کا ھارون آباد تھانہ سٹی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف شاندار کاروائی
منشیات فروشووں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
کارروائی کے دوران ملزم نوید کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے 1300 گرام چرس برآمد کرلی
ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرکے پابند سلاسل کردیا ، اے ایس آئی غازی عبد القادر کا اے ون نیوز ٹی وی چینل ٹیم سے مزید کہنا تھا کہ
منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی
منشیات جیسی لعنت کا جڑ سے خاتمہ کریں گے
عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے