October 28, 2026

کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔۔۔اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی زیرِ صدارت پلس پراجیکٹ کے تحت تحصیل کمالیہ میں ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن، ونڈاجات اور محکمانہ وصولیوں کی پراگرس بارے میٹنگ کا انعقاد…..

IMG-20240907-WA0157

کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔۔۔اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی زیرِ صدارت پلس پراجیکٹ کے تحت تحصیل کمالیہ میں ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن، ونڈاجات اور محکمانہ وصولیوں کی پراگرس بارے میٹنگ کا انعقاد….. ۔ میٹنگ میں تمام متعلقہ ریونیوافسران اور نائب تحصیلداران نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ ریکارڈ کی بروقت ڈیجیٹائزیشن کے لیے ہر ممکن کوشش کریں اور پلس کے عملے سے مکمل تعاون کریں اور محکمانہ وصولیوں کے عمل کو تیز کیا جائے.