November 17, 2026

میاں نواز شریف کے دادا میاں محمد رمضان کے سات بیٹے تھے۔آزادی کے بعد یہ ساتوں بھائی؛ میاں محمد شفیع، میاں عبدالعزیز، میاں برکت علی، میاں محمد شریف، میاں معراج الدین، میاں محمد بشیر اور میاں سراج الدین لاہور آکر رہنے لگے۔یہاں اُن کا چوک دالگراں

FB_IMG_1764336930887

میاں نواز شریف کے دادا میاں محمد رمضان کے سات بیٹے تھے۔آزادی کے بعد یہ ساتوں بھائی؛ میاں محمد شفیع، میاں عبدالعزیز، میاں برکت علی، میاں محمد شریف، میاں معراج الدین، میاں محمد بشیر اور میاں سراج الدین لاہور آکر رہنے لگے۔یہاں اُن کا چوک دالگراں میں ایک چھوٹا سے سٹیل پگھلانے والا کارخانہ تھا۔نوازشریف کا خاندان شروع ہی سے مسلم لیگی تھا۔1970کے جنرل الیکشن میں لاہور کے ایک حلقے میں علامہ اقبال کے صاحبزادے جاوید اقبال اور ذوالفقارعلی بھٹو ایک دوسرے کے مدِمقابل تھے۔ اُس وقت 20سالہ نواز شریف نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ ڈاکٹر جاوید اقبال کو کاسٹ کیا تاہم وہ الیکشن میں شکست کھا گئے۔