*_ عمران خان کے وکلاء کو اڈیالہ جیل داخلے سے روکنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ہر عدالتی تاریخ پر کوئی ایک کمشن ممبر اڈیالہ جیل جا کر جائزہ لے گا، کمیشن ہر
*_ عمران خان کے وکلاء کو اڈیالہ جیل داخلے سے روکنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ہر عدالتی تاریخ پر کوئی ایک کمشن ممبر اڈیالہ جیل جا کر جائزہ لے گا، کمیشن ہر عدالتی تاریخ پر ایک کمشنر دستیابی کو یقینی بنائے گا، لوکل کمشن عدالتی تاریخ پر وکلاء کیساتھ اڈیالہ جیل جائے گا،جیل، عدالت یا ملزم تک رسائی میں دشواری پیش آتی ہے تو لوکل کمشنر عدالت کو رپورٹ کرے گا،لوکل کمشنر کو اڈیالہ جیل کے ہر دورے پر 10 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے،وکلاء کی گاڑیوں کو جیل کے باہری دروازے پر نہیں روکا جائے گا،وکلاء کو جیل کے اندرونی دروازے تک گاڑیاں لے جانے کی اجازت ہوگی، تحریری فیصلہ۔_*