*_ عمران خان کے وکلاء کو اڈیالہ جیل داخلے سے روکنے کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری ،وکلاء کی شکایات کے حوالے سے جیل انتظامیہ اور وکلاء کے بیانات میں تضاد ہے،غیر جانبدار جائزے کیلئے ضروری ہے کہ عدالت
*_ عمران خان کے وکلاء کو اڈیالہ جیل داخلے سے روکنے کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری ،وکلاء کی شکایات کے حوالے سے جیل انتظامیہ اور وکلاء کے بیانات میں تضاد ہے،غیر جانبدار جائزے کیلئے ضروری ہے کہ عدالت اپنے آنکھ اور کان تعینات کرے، عدالت 3 وکلاء پر مشتمل لوکل کمیشن قائم کرتی ہے،کمیشن میں ذوپاش خان، مبین اعوان اور زوہیب گوندل ایڈووکیٹ شامل ہوں گے، تحریری فیصلہ._*