October 28, 2026

*_ ‏وکلاء اور انڈر ٹرائل قیدی کی بات چیت پرائویسی میں ہوگی،خفیہ آڈیو ریکارڈنگ ڈیوائسز سے متعلق سپریٹنڈنٹ جیل سے بیان حلفی بھی طلب کیا جائے گا،لوکل کمشن ملزم کی درخواست پر وکلاء سے مشاورت کے دوران بھی موجود رہ سکتا ہے،یہ تمام احکامات صرف انہی وکلاء پر

20240905_150006

*_ ‏وکلاء اور انڈر ٹرائل قیدی کی بات چیت پرائویسی میں ہوگی،خفیہ آڈیو ریکارڈنگ ڈیوائسز سے متعلق سپریٹنڈنٹ جیل سے بیان حلفی بھی طلب کیا جائے گا،لوکل کمشن ملزم کی درخواست پر وکلاء سے مشاورت کے دوران بھی موجود رہ سکتا ہے،یہ تمام احکامات صرف انہی وکلاء پر لاگو ہوں گے جن کا وکالت نامہ ٹرائل کورٹ میں جمع ہو گا،وکلالت نامہ رکھنے والے وکلاء اپنے ساتھ 3 معاونین کو بھی جیل لے جا سکیں گے، فیصلہ۔_*