میں پہلے اڈیالہ جیل پڑا رہا ، اب کوٹ لکھپت جیل میں پڑا ہوں، اگر میری ضمانت ہو جائے تو کیا میں بھاگ سکتا ہوں؟، اگر میں بھاگ جائوں تو لوگوں کو کیا شکل دکھائوں گا ؟،میں قرآن پر حلف دیتا ہوں، پراسیکیوشن قرآن پر حلف دے کر مجھ پر الزام ثابت کرے، شاہ محمود قریشی۔_*

مجھے سیاست میں 40 سال سے ہو گئے ہیں، 39 سال میں مجھ پر ایک ایف آئی اے آر نہیں ہوئی، 40 سال میں مجھ پر 55 ایف آئی آرز ہو گئیں، شاہ محمود قریشی۔_* سپرڈینڈ جیل کے سامنے میرے سائن لیے اور بعد میں مسترد کر دیئے، شاہ محمود قریشی_*
*_ہمیں عدالتوں پر بڑا اعتماد ہے، شاہ محمود قریشی_*
جب میں رہا ہوا تو مھجے 9 مئی مقدمات میں گرفتار کر لیا، شاہ محمود قریشی
میں نے پاکستان کو ہر ملک میں پرزنٹ کیا، کیا میں کہی بھاگ جاؤ گا میں پیش ہوتا رہا ہوں ہر پییشی میں، میں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ، شاہ محمود قریشی۔_