*_انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کے 4 مقدمات میں بعدازگرفتاری درخواستوں پر سماعت_*
*_انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کے 4 مقدمات میں بعدازگرفتاری درخواستوں پر سماعت_*
*_بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کے عدالت میں دلائل مکمل_*
*_ہم نے ہائیکورٹ میں ریمانڈ آڈر چلینج کیا ہوا ہے، سرکاری وکیل_*
*_اگر اس میں بیل ہوجائے تو کیا ایشو ہے، وکیل سلمان صفدر_*
*_ہائیکورٹ میں انکے کیس پر ابھی نمبر نہیں لگا تو یہ کیسے کہہ سکتے ہیں، وکیل اظہر صدیق_*
*_بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سال سے زائد عرصے سے جیل میں ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں، وکیل اظہر صدیق_*