November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات و حادثات میں عورت سمیت متعدد افراد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ورچول یونیورسٹی

Screenshot_2025-11-27_133204

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات و حادثات میں عورت سمیت متعدد افراد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ورچول یونیورسٹی کے پاس دو موٹرسائکل کا آپس میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ ایک آدمی زخمی اور دوسرا موٹر سائیکل والا فرار ہو گیا ریسکیو ٹیم نے فرسٹ ایڈ دے دی ٹبہ نولہ مولا کے پاس دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ہیں۔دو آدمی زخمی تھے دونوں کے سر پر چوٹ لگی تھی ریسکیو ٹیم نے فرسٹ ایڈ دینے کے بعد ٹی ایچ کیو شفٹ کر دیا فورٹ عباس ر کے پاس ایک رکشہ سوار موٹرسائیکل کو ہٹ کر کے بھاگ گیا ہے ایک عورت زخمی جس کو آنکھ کے پاس اور ماتھے پر گہرا کٹ لگا ہوا تھا اور جسم پر معمولی خراشیں آئیں۔ریسکیو ٹیم نے زخمی عورت کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد THQ شفٹ کر دیا.چک نمبر 71 فور آر میں ایک کمرہ کی چھت جو ابھی انڈر کنسٹرکشن تھی گر گئی ہے جب ایک عورت جس کے جسم پر خراشیں تھیں تحصیل انچارج فاروق احمد ریسکیو 1122 ہارون آباد کی ٹیم نے ریسکیو پروٹوکول کو فالو کرتے ہوئے مریض کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہارون آباد شفٹ کردیا۔