November 17, 2026

لیہ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت پرفارمنس انڈیکیٹرز کا جائزہ اجلاس سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے

Screenshot_2025-11-27_133204

لیہ

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت پرفارمنس انڈیکیٹرز کا جائزہ اجلاس سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے

خستہ حال سرکاری عمارتوں اور سکولوں کا سروے تین روز میں مکمل کرنے کا حکم
ضلع بھر سے بے ہنگم جہازی سائز بل بورڈز فوری ہٹانے کی ہدایت

مین ہولز، خستہ عمارتوں اور کتا کاٹنے کے واقعات پر کارروائی کا انتباہ تعلیمی اداروں کے سامنے زیبرا کراسنگ کی تنصیب جلد مکمل کی جائے

گرین بیلٹس کی بحالی اور شجرکاری مہم تیز کرنے کی ہدایت

یکساں ڈیزائن کے اشتہاری بورڈز اور دکانوں کے پردے لازمی قرار دیئے گئے

عارضی تجاوزات اور غیر قانونی قبضوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی وال چاکنگ پر ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کا حکم

پٹرول پمپس اور سرکاری ٹوائلٹ بلاکس فوری آپریشنل کیے جائیں

ای۔بز رجسٹریشن کے لیے تمام تحصیلوں میں ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت

غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور گیس ایجنسیوں کو سیل کرنے کا حکم