November 17, 2026

حکومت پنجاب نے ستھرا پنجاب پروگرام کو باقاعدہ قانونی شکل دے دی

Screenshot_2025-11-27_133204

حکومت پنجاب نے ستھرا پنجاب پروگرام کو باقاعدہ قانونی شکل دے دی
ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کر دی گئی
اتھارٹی صوبے میں صفائی ستھرائی کا کام کریگی، اپنا میکانزم بنائے گی
اتھارٹی کوڑے سے انرجی بنانے اور صفائی کے کام کی نگرانی کرے گی
محکمہ قانون نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا آرڈیننس جاری کر دیا۔ذرائع