کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ۔چوہدری خوشی محمد جٹ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم علامہ فرخ سلیم چشتی صاحب اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے مرزائیت
کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ۔چوہدری خوشی محمد جٹ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم علامہ فرخ سلیم چشتی صاحب اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے مرزائیت کے خلاف کھڑے ہوکر جذبہء ایمانی کا ثبوت دیا۔حضور تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں اور ہمارا اس پر کامل ایمان ہے۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری نبی نا ماننے والے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔حضور صلی الله عليه و آلہ وسلم کے غلاموں کے قبرستان میں کسی مرزائی کی تدفین نہیں ہوسکتی۔ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ہیں اور غلامی رسول صلی الله عليه و آلہ وسلم میں ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں