November 17, 2026

پاکستانی شہریوں کو ایئرپورٹس سے آف لوڈ کرنے کا معاملہ، ایف آئی اے کے اختیارات میں اضافہ

Screenshot_2025-11-27_133204

پاکستانی شہریوں کو ایئرپورٹس سے آف لوڈ کرنے کا معاملہ، ایف آئی اے کے اختیارات میں اضافہ

ویزا ہونے کے باوجود بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو ایف آئی اے امیگریشن حکام کو مطمئن کرنا ہوگا

مطمئن نہ کرنے کی صورت میں مسافر کو آف لوڈ کردیا جائے گا، وزارت داخلہ

لوگ سینی گال، ملائشیا وغیرہ کے ویزے لیکر پھر ادھر سے ڈنکی لگاتے ہیں، وزارت داخلہ

باہر جانے والوں کے ریٹرن ٹکٹس، ہوٹل کی پیڈ بکنگ اور بنک اکاونٹس چیک کیے جاتے ہیں، وزرات داخلہ