November 17, 2026

*27 نومبر 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

Screenshot_2025-11-27_133204

*27 نومبر 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) آکسفورڈ یونین کے مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر فرار، پاکستان کو بلامقابلہ فتح حاصل ہوگئی

🚨 (2) لندن میں جنرل (ر) زبیر حیات، حنا ربانی کھر اور ڈاکٹر فیصل مباحثے کے لیے موجود رہے لیکن بھارتی وفد حاضری کی ہمت نہ کر سکا

🚨 (3) پی ٹی آئی نے عمران سے متعلق ’تشویشناک‘ افواہوں پر حکومت سے وضاحت مانگ لی

🚨 (4) عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلیٰ کے پی کا فیکٹری ناکے پر دھرنا، کارکنان بھی موجود

🚨 (5) راولپنڈی: ‏اڈیالہ جیل کے قریب سُہیل آفریدی کے دھرنے کے مقام پر گیس پائپ لائن پھٹنے سے گیس لیکج شروع

🚨 (6) آٹھویں بار شرافت سے اڈیالہ آرہا ہوں، عمران خان سے ملنے کیوں نہیں دے رہے؟ سہیل آفریدی برہم

🚨 (7) متحدہ عرب امارات نے عام پاکستانیوں کیلیے ویزے روک دیے، سینیٹ میں بڑا انکشاف، یو اے ای کی تردید

🚨 (8) پاکستانیوں کے لیے روزانہ 500 ویزے پراسیس ہو رہے ہیں، سفیر متحدہ عرب امارات

🚨 (9) اسلام آباد: ڈانس پارٹی، مساج سینٹر کی آڑ میں چلنے والے فحاشی کے اڈوں کیخلاف ایکشن، 21 لڑکیوں سمیت 40 گرفتار

🚨 (10) سینیٹ میں گھریلو تشدد کے خلاف اور ٹرانسجینڈرز کے حقوق سے متعلق بل منظور

🚨 (11) واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قریب افـغـاـ ن شہری کی فائرنگ، 2 فوجی شدید زخمی، حالت تشویشناک

🚨 (12) وائٹ ہاؤس میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کرنے والا افـغـاـ ن شہری نکلا، 2021 میں امریکہ آیا، رپورٹ

🚨 (13) افـغـاـ نستان سے تاجکستان پر ڈرون حملہ، 3 چینی ملازمین ہلاک

🚨 (14) قومی اسمبلی میں بھارتی وزیردفاع کے متنازع بیان کے خلاف قرارداد منظور

🚨 (15) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشت گر جہنم واصل

🚨 (16) سہ ملکی ٹی 20 سیریز، سری لنکا پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

🚨 (17) سعودی ولی عہد کے اس را_ئیل سے تعلقات کی بحالی سے انکار پر ٹرمپ ناراض؛ اس را_ئیلی میڈیا

🚨 (18) لگتا ہے قومی اسمبلی میں ہمارے دن تھوڑے رہ گئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

🚨 (19) وزیراعظم نے بحرین کی کاروباری برادری کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

🚨 (20) دنیا تیزی سے تبدیل، مسلح افواج کو مستقبل کی جنگوں کیلئے تیار رہنا ہوگا: جنرل ساحر شمشاد

🚨 (21) حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی

🚨 (22) اماراتی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، پاک-یو اے ای اسٹریٹجک معاشی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

🚨 (23) سینیٹ کمیٹی اجلاس میں وزارت داخلہ کی بریفنگ، 21 ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ممالک کی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف

🚨 (24) زرعی یونیورسٹی میں جنسی اسکینڈل؛ پروفیسر کے طالبہ کو نازیبا اشارے، ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

🚨 (25) حکومت کی نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم کی تیاری

🚨 (26) کاغان میں خوفناک آتشزدگی، 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر تباہ، ویڈیو وائرل

🚨 (27) عمران خان وی آئی پی قیدی ہیں جنہیں دیسی مرغ کا سالن اور ایکسرسائز مشین میسر ہے، طلال چوہدری

🚨 (28) صارفین کےلیے خوشخبری؛ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی ہونے کا امکان

🚨 (29) لاہور: پولیس نے بالیاں نوچنے والی دو برقعہ پوش خواتین کو اتفاق میٹرک اسٹیشن سے گرفتار کرلیا

🚨 (30) ’’حکومت ناکام، عدلیہ پر سوالات‘‘ آئی ایم ایف رپورٹ عوام سے چھپائی گئی، شاہد خاقان

🚨 (31) فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر برقرار

🚨 (32) سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی نورمقدم کیس میں جسٹس باقر نجفی کے ریمارکس کی شدید مذمت

🚨 (33) سندھ ہائیکورٹ: سبسڈی کی عدم فراہمی کیخلاف 16شوگر ملز کی درخواستیں خارج

🚨 (34) وفاقی وزیرداخلہ کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

🚨 (35) پاکستانی ہندو کمیونٹی کی بھارتی وزیر دفاع کیخلاف بھارتی ہائی کمیشن پر دھرنے کی دھمکی

🚨 (36) کراچی: بلاول ہاؤس چورنگی سے سیف سٹی کیمرے کا باکس چرانے والے 2 ملزمان گرفتار

🚨 (37) پشاور کے علاقے حسن خیل میں گیس پائپ لائن میں دھماکا دہشت گردی قرار

🚨 (38) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو کرپشن کیس میں 21 سال قید کی سزا

🚨 (39) جنوبی افریقا کے ہاتھوں بدترین شکست، میدان ’گمبھیر ہائے ہائے‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

🚨 (40) بھارتی وزیر دفاع کی گیڈر بھبکی کیخلاف سکھ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے

🚨 (41) ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

🚨 (42) کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت میں کمی کا امکان

🚨 (43) نیشنل گارڈز پر حملہ: امریکا نے افـغـاـ ن شہریوں کی امیگریشن درخواستیں فوری روک دیں

🚨 (44) ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 3 اہلکار شہیـد

🚨 (45) لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بغیر آپریشن بچی کے معدے سے بال پن نکال لی

🚨 (46) ہانگ کانگ: رہائشی عمارتوں میں لگی آگ تاحال نہ بجھ سکی، اموات 55 ہوگئیں، 300 لاپتہ

🚨 (47) عمران کے دورکی تباہی کے ذمہ دار خود انجام کو پہنچیں گے، ہماری ترجیحات اس وقت ملک سنبھالنا ہے: رانا ثنا

🚨 (48) مسلم لیگ (ن) کے چار نئے اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھالیا

🚨 (49) اپوزیشن کے قول و فعل میں تضاد، وزیراعظم نے میثاق جمہوریت کی دعوت دی، وفاقی وزیر اطلاعات

🚨 (50) ٹک ٹاکر ایمان پر تشدد اور بال کاٹنے کی وجہ سامنے آ گئی؛ سالگرہ کی تقریب میں کیا ہوا تھا؟

🚨 (51) ایمان نے نظار خان کے شادی شدہ ہونے کے باوجود کسی دوسری لڑکی سے اس کے مبینہ تعلقات کا ذکر کیا، جس پر ملزم بھڑک اٹھا

🚨 (52) ’قائد کی ایک جھلک دکھائی جائے‘، اداکار بلال قریشی کا عمران خان سے متعلق افواہوں پر مطالبہ