November 17, 2026

قلات ڈویژن کے کمشنر کے حکم نامے کے مطابق محمد اشرف، قانونگو / قائم مقام نائب تحصیلدار، سیٹلمنٹ آفس سرکل-II خضدار کو درج ذیل سنگین الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے فوراً برخاست کر دیا گیا ہے:*

*قلات ڈویژن کے کمشنر کے حکم نامے کے مطابق محمد اشرف، قانونگو / قائم مقام نائب تحصیلدار، سیٹلمنٹ آفس سرکل-II خضدار کو درج ذیل سنگین الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے فوراً برخاست کر دیا گیا ہے:*

– سنگین بدانتظامی اور بدعنوانی
– سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل
– مالکانہ حقوق میں جعل سازی اور چھیڑ چھاڑ

محمد اشرف کی ملازمت ختم کر دی گئی اور انہیں سرکاری نوکری کے لیئے مستقل طور پر نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔