October 28, 2026

سپریم کورٹ آف پاکستان/ نیب ترامیم فیصلہ وفاقی حکومت کی اپیلیں منظور، سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا فیصلہ معطل کردیا گیا، نیب ترامیم بحال

20240905_150006

سپریم کورٹ آف پاکستان/ نیب ترامیم فیصلہ

وفاقی حکومت کی اپیلیں منظور، سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا فیصلہ معطل کردیا گیا، نیب ترامیم بحال

چیف جسٹس اور ججز پارلیمنٹ کیلئے گیٹ کیپر نہیں ہو سکتے، عمران خان نیب ترامیم کو آئین سے متصادم ثابت کرنے میں ناکام رہے، فیصلہ

فیصلہ 5/0 کی اکثریت سے سنایا گیا