October 28, 2026

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے شروع کی گئی سکیم ( اپنا گھر اپنی چھت )*

20240905_150006

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے شروع کی گئی سکیم ( اپنا گھر اپنی چھت )*

*کے تحت پہلے مرحلے میں ضلح بہاولپور کے درخواست گزاروں کے لیے قرعہ اندازی کر دی گئی*

*جس میں ٹوٹل 192 لوگوں کے نام قرعہ نکلا ، خوش نصیب لوگوں کو گھر بنانے کے لیے 15 لاکھ روپے جاری کیے جائے گے*

*15 لوگوں کا تعلق حاصلپور سے بھی ہے ،*