November 17, 2026

پنجاب میں بے سہارا بیواؤں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے غاصبوں کے خلاف سخت ایکشن

Screenshot_2025-11-27_133204

پنجاب میں بے سہارا بیواؤں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے غاصبوں کے خلاف سخت ایکشن

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے بے سہارا بیواؤں کے قبضہ کیس ترجیحاً حل کرنے کا فوری حکم دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آرڈیننس 2025 کے مکمل نفاذ کی ہدایت دے دی

تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز روزانہ DRC اجلاس کرینگے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خود مانیٹرنگ کریں گیں

پنجاب میں ناجائز قبضے کے خلاف فوری حکومتی اقدامات کی اطلاع عوام تک پہنچانے کے لئے مساجد میں اعلانات کیے جائیں گے