میلسی (بیو رو چیف —حاجی حبیب میانہ، رضوان مغل،علی عمران ،میلسی کے معروف تاجر سابق صدر صرافہ بازار حاجی محمد تسلیم (مرحوم ) کے
میلسی (بیو رو چیف —حاجی حبیب میانہ، رضوان مغل،علی عمران ،میلسی کے معروف تاجر سابق صدر صرافہ بازار حاجی محمد تسلیم (مرحوم ) کے صاحبزادے حاجی محمد اکبر جماعتی کو عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر شہر کی سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے دلی مسرت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ معززین کا کہنا تھا کہ خانۂ کعبہ کی حاضری اور روضۂ رسول ﷺ کی زیارت ہر مسلمان کی دیرینہ آرزو ہے، اور حاجی محمد اکبر جماعتی کا یہ مبارک سفر اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت اور فضل کا مظہر ہے۔ اس موقع پر حاجی رضوان جماعتی، حاجی عبدالرحمن جماعتی راؤ خالد ،راؤ جہانگیر،،ڈاکٹر راؤ علی بہادر راؤ کاشف جمال میاں غلام عباس،حماد علی ،راؤ احمد ذوالفقار، فیضان اکبر، بلال اکمل محمود فرید محمد عمیر معراج،اور سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں، جنہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حاجی محمد اکبر جماعتی کے اس بات برکت سفر کو شرف قبولیت عطاء فرمائے آمین