رپورٹ ڈاکٹر اہم لال واگھانی ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں مختلف سينٹرز پر گرمی ہونے کی وجہِ سے کئی مستق خواتین بے ہوش ڈوائز ھولڈرز کی من مستیاں کٹوتی جاری ساری کٹوتی کی بازار گرم، 1000 سے 1500 رپيه کی کٹوتی کی جارہی ہے،
رپورٹ ڈاکٹر اہم لال واگھانی
ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو میں مختلف سينٹرز پر گرمی ہونے کی وجہِ سے کئی مستق خواتین بے ہوش ڈوائز ھولڈرز کی من مستیاں کٹوتی جاری ساری کٹوتی کی بازار گرم، 1000 سے 1500 رپيه کی کٹوتی کی جارہی ہے،
تفصیلات کے مطابق
سامارو میں کسی نے بھی تحرک نہیں لی بينظر انکم سپورٹ پروگرام تحت مستحق خواتین کے وظيفے سے کٹوتی کا سلسلہ جاری سامارو شھر میں مختلف BISP سينٹرز پر ڈوائيس ھولڈر مستحق خواتین کے وظيفيلے سے کٹوتی سلسلہ جاريلی 1000 سے 1500 روپيہ کٹوتی کرنے لگے BISP کٹوتی کرکے رقم دی جارہی ہے مستحق خواتین
انتظاميه خاموش سامارو میں ڈوائيز مافيه نے غريب اور مسيکين خواتین کی آئے امدادی رقم سے سرعام 1000 سے 1500 تک کٹوتی جاری،خواتین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈوائيز مافيا رشوت کی بازار گرم کردی ہے دور دراز سے ائی خواتین کو رشوت نهیں دینے پر فنگر اور دیگر بھانه دے کر واپس کیا جارہا ہے ، مستحق خواتین کی جانب سے اعلی اختيار اور ڈی سی عمرکوث اے سی سامارو سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹيس لے کر ان مافیہ کے خلاف قانونی کارروائی کرکے انصاف کیا جائے ۔۔