بہاولنگر(بیورو رپورٹ) راؤ محمد سلیم اختر رائیس اعظم آف تالیہ صدر انجمن آڑھیتان غلہ منڈی بہاولنگر کی جانب سے اپنے پیاری بیٹے کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد آج میرے پیاری پوتے کو 21 ویں سالگرہ کی مبارک باد ہے اس دار الامتحان میں میسر مہلت میں سے میری زندگی کا ایک اور سال کم ہوگیا
بہاولنگر(بیورو رپورٹ) راؤ محمد سلیم اختر رائیس اعظم آف تالیہ صدر انجمن آڑھیتان غلہ منڈی بہاولنگر کی جانب سے اپنے پیاری بیٹے کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد آج میرے پیاری پوتے کو 21 ویں سالگرہ کی مبارک باد ہے اس دار الامتحان میں میسر مہلت میں سے میری زندگی کا ایک اور سال کم ہوگیا.جس طرح زندگی کا یہ سال گزر کر کم ہو گیا رفتہ رفتہ اِنہی ایام کے ساتھ زندگی مکمل ہو جائے گی..جو آج ساتھ ہیں وہ کل نہیں ہوں گے جو کل ہوں گے وہ آج نہیں ہیں. زندگی اِنہی گردشِ ایام کا نام ہے کوئی آئے،، کوئی جائے فرق نہیں پڑتا اِس جہاں کا یہی تماشا ہے. آخر کار ہر شخص اپنی منزل کی تلاش میں تشنہ لب وہاں پہنچ ہی جاتا ہے جو اُس کا اصل ٹھکانہ ہے.(یعنی قبر)زندگی کے اس قلیل سفر میں خوشی اور دکھ دونوں کو پایا یہ الگ بات ہے کہ دکھ کچھ زیادہ رہے زندگی ایک تماشا ہی تو ہے جو چل رہا ہے اور بس ہم تماشائی م بنے بیٹھے ہیں اسی طرح آج کا دن بھی خوشی اور اداسی کا امتزاج لیے ہوئے ہے، خیرررر ڈھیروں محبتیں اور دعائیں ان سب کے لیے جو م زندگی کے اس کٹھن سفر میں ہمیشہ ساتھ ساتھ رہے. اِک دھیمی سی مسکراہٹ ان کے لیے جو اب ساتھ نہیں ہیں مگر ان کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کا بہت قیمتی وقت گزارا جو ساتھ ہیں وہ خاص ہیں جن سے امید تھی کہ وہ نہیں بھولیں گے وش کرنا انہوں نے وش ہی نہیں کیا یہ ایک چھوٹی سی خوشی ہوتی ہے کہ کس نے سب سے پہلے وش کیا ورنہ تو یہ بھی ایک معمولی سا ہی ایک دن ہے جس کا آغاز عام دنوں کی طرح ہوا ہے خیر بہت بہت شکریہ آپ سب کا جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر مجھے وش کیا جزاک اللہ خیرا