جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے) آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ جھنگ کےضلعی آرگنائزر محمد شہباز نجمی کے آفس میں جھنگ کابینہ کے ارکان کی ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیاگیا جس میں آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ کے صوبائی چیرمین مہر عمر دراز صابری
جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے) آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ جھنگ کےضلعی آرگنائزر محمد شہباز نجمی کے آفس میں جھنگ کابینہ کے ارکان کی ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیاگیا جس میں آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ کے صوبائی چیرمین مہر عمر دراز صابری سیال،صوبائی سینئر وائس پریزیڈنٹ چوہدری منیر حسین چدھڑ، صوبائی انفارمیشن سیکرٹری حاجی محمد یونس ،ضلعی چیرمین حاجی محفوظ اللّٰہ ، ضلعی وائس چیرمین ناصر خان بلوچ، ضلعی صدر قیصر نواز، ضلعی سینئر وائس پریزیڈنٹ سرفراز احمد،وائس پریزیڈنٹ اول عامر خان بلوچ،وائس پریزیڈنٹ دوئم فراست علی ،ضلعی جنرل سیکرٹری جاوید اقبال سیال ،ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک محمد عرفان خان ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری محمد حسین دراج، ضلعی آرگنائزر محمد شہباز نجمی نے شرکت کی جس میں تنظیم کو منظم کرنے برائی کو جڑ سے ختم کرنے سرکاری اداروں کے حکام بالا سے فرداً فرداً ملاقاتیں کرنے، عوامی مسائل کو اجاگر کرنے مظلوم کی داد رسی کے لیے انکی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچانے کے بارے میں فیصلہ کیا گیا آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ صحافیوں کے تحفظ کا ایک اہم ادارہ ہے جو صحافیوں کے مسائلِ حل کرنے میں ہمیشہ کوشاں ہے ضلعی کابینہ نے اس میٹنگ میں فیصلہ کیا کہ ہم آل پاکستان صحافت کونسل رجسٹرڈ کے لیے محنت اور لگن کے ساتھ کام کریں گے اور بہت جلد ہم اس کونسل کا نام روشن کریں گے