November 17, 2026

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نواحی علاقے نا معلوم وجوہات کی بنا پر خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے ثتھانہ

Screenshot_2025-11-26_034625

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نواحی علاقے نا معلوم وجوہات کی بنا پر خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے ثتھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں خاوند کا بیوی کو قتل کرنے کا معاملہ ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، مقتولہ کے ورثاء کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ایس ایچ او تھانہ سٹی ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر