November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والا منشیات فروش تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کے شکنجے میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جاوید جوئیہ نے ڈی پی او بہاولنگر

IMG-20251126-WA0215(1)

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والا منشیات فروش تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کے شکنجے میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جاوید جوئیہ نے ڈی پی او بہاولنگر
کامران اصغر کی ہدایات پر ڈی ایس پی ہارون آباد کی سربراہی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور جوا بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری کیا ہوا ہے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا منشیات برآمدکر کی گرفتار ملزم کے خلاف قدمہ درج کر لیا گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس ایچ او جاوید جوئیہ کا کہنا تھا منشیات فروشی کا جڑ سے خاتمہ ہمارے افسران بالا کی اولین ترجیح میں شامل ہے ۔